سی پیک کے تحت پاکستان میں ملازمتوں کے 55 ہزارمواقع میسر آئے ، 25 ارب ڈالر کے منصوبوں پر کام مکمل ہو چکا ہے، چینی ذرائع ابلاغ

پاکستان میں 55 ہزار سے زائد ملازمتوں کے مواقع میسر آئے

0 18

سی پیک کے تحت پاکستان میں 55 ہزار سے زائد ملازمتوں کے مواقع میسر آئے ہیں۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق سی پیک کے تحت اب تک 25ارب ڈالرز کے منصوبوں پر کام مکمل کیاجاچکاہے ،

جبکہ سی پیک کے آئندہ مرحلے میں زراعت ،تعلیم ،صحت سمیت اقتصادی زونز کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گزشتہ پانچ سال کے دوران پاکستان میں عوام کو ملازمتوں کے 55 ہزارسے زائد براہ راست مواقع میسر آئیں ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.