افغانستان کے صوبے غزنی میں دھماکہ، 30 افراد جاں بحق

غزنی میں کار بم دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 30 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے، افغان میڈیا

0 20

افغانستان کے صوبے غزنی میں کار بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

 

افغانستان کے صوبے غزنی میں دھماکہ، 30 افراد جاں بحق

افغان میڈیا کے مطابق غزنی میں کار بم دھماکہ ہوا جس میں 30 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

 

دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں ۔

 

دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی سیکیورٹی چیک پوسٹ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 30

 

افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.