پولیس تھانہ بہادر شاہ کی کاروائی, ملزمہ سےچرس اورہیروئن برآمد

citytv.pk
پولیس تھانہ بہادر شاہ کی کاروائی ملزمہ سےچرس1655گرام اور15 گرام ہیروئن برآمد
ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ایس ڈی پی او صدر سرکل عبدالرحمن عاصم کی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ بہادر شاہ محمد اشرف ، سب انسپکٹر تجمل عباس نےہمراہ ٹیم کاروائی کر تے ہو ئے
منشیات فروشہ ملزمہ جمیلہ زوجہ عابد قوم سگھلہ سکنہ 59/GD کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چرس 1655گرام اور 15 گرام ہیروئن پاؤڈربرآمد کرکے مقدمہ نمبر477/21 مورخہ 24.11.21جرم 9c/CNSAتھانہ بہادرشاہ درج کر لیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں