تلاش والدین۔ گوجرانوالہ شہر کا 8سالہ بچہ میرپور ماتھیلو کے ریلوے اسٹیشن پرموجود ہے

citytv.pk

تلاش والدین۔ گوجرانوالہ شہر کا 8سالہ بچہ میرپور ماتھیلو کے ریلوے اسٹیشن پرموجود ہے

ایک بچہ ملا ہے جس کا نام ہے سلیمان ولد روبیل خان قوم صوفی پٹھان ہے۔ اپنی عمر 8 سے 9 بتا رہا ہے۔ اور رہائش 2 نمبر بازار فیروز والا پل گوجرانوالا بتا رہا ہے۔

جس کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ گوجرانوالا سے بہ ذریعہ ٹرین کراچی جا رہے تھے تو جب ٹرین میرپور ماتھیلو شہر کے ٹرین اسٹیشن پر رکی تو یہ بچہ کوئی چیز لینے کے لیے اتر گیا۔ جیسے یہ بچہ اتر کر کوئی چیز لینے گیا تو پیچھے ٹرین چل پڑی اور یہ بچہ میرپور ماتھیلو کی اسٹیشن پہ رہ گیا ہے۔

ان کے ساتھ ایک بہن اور ان کی امی تھیں جو ٹرین میں ہین۔ بہائی کا نام احمر بتا رہا ہے اور ماما کا نام شاہنواز بتا رہا ہے جو لیتھر کا کام کرتا ہے۔ آپ سب سے عرض ہے کہ جو انہین جانتا ہے وہ نیچے دیے گئے ایڈریس پہ رابطہ کرے۔ اور جو نہین جانتے وہ براء کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جیسے یہ بچہ اپنی فیملی کے ساتھ مل سکے۔ شکریہ۔

نوٹ یہ بچہ اب میرپور ماتھیلو کے ایک ٹریکٹرز کے شوروم بنام کشمیر ٹریکٹرز اینڈ موٹرز شوروم پے موجود ہے۔
رابطہ کے لئے نمبرز
03001212895 زاہد حسین جلبانی
03003260581جمال دین مہر

اپنی رائے کا اظہار کریں