شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر حملہ فائرنگ کا تبادلہ 2 سپاہی شہید 

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں نے فوجی چوکی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران چترال  سے تعلق رکھنے والے نائیک رحمان عمر27 سال اور لانس نائیک عارف عمر 22 سال سکنہ  ٹانک  نے جام شہادت نوش کیا۔ علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں