تیونس کے سفیر کی خطے میں امن واستحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے کردارکی تعریف

تیونس کے سفیر BORHENE AL KAMEL نے آج(جمعرات) اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل امجد خان نیازی سے ملاقات کی ۔

انہوں نے باہمی دلچسپی اور بحری تعاون سے متعلق امور خصوصاً خطے میں بحری تحفظ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔تیونس کے سفیر نے خطے میں امن واستحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے کردارکی تعریف کی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں