آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران شدید دھندچھائی رہے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں