منڈی بہاء الدین پھالیہ میں پنجاب کالج اور اسپیریر کالج طلباء کے دو گروپوں میں تصادم ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق منڈی بہاء الدین پنجاب کالج کا طالب علم فائر لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ منڈی بہاء الدین فائرنگ کی زد میں آکر مزید ایک طالب علم اور ریڑھی فروش شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ منڈی بہاء الدین زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچا دیا گیا، منڈی بہاء الدین 18 سالہ عبد اللہ افضل فسٹ ائیر کا طالب علم تھا، منڈی بہاءالدین پھالیہ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔