ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و اسپورٹس آرگنائزر عائشہ ارم کے بھائی انجینیئر محمد سلمان احمد رشتہ ازدواج سے منسلک

citytv.pk
ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و اسپورٹس آرگنائزر عائشہ ارم کے بھائی انجینیئر محمد سلمان احمد رشتہ ازدواج سے منسلک
تقریب ولیمہ میں سابق ڈی جی کالجز سندھ پروفیسر غلام مصطفی چارن، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر قاسم راجپر،ایس او اے  کے سیکریٹری احمد علی راجپوت کی شرکت
اصغر بلوچ، امتیاز شیخ،فہمیدہ ضمیر سینیئر ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن میڈم زرقا سہتو، پرویز شیخ، عبدالعزیز خاصخیلی، خرم رفیع صدیقی، بسم اللہ جان، عبدالجبار انصاری و دیگر بھی شریک تھے
کوٹری(عائشہ پرویز) ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری،پاکستان فیڈریشن بیس بال کی سیکریٹری وومین ونگ و جوائنٹ سیکریٹری حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی عائشہ ارم کے بھائی اور چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پرویز احمد شیخ کے سالے انجینیئر محمد سلمان احمد رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔
انکے ولیمہ کی تقریب میں سابق ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ پروفیسر غلام مصطفی چارن، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی جی سندھ ڈاکٹر قاسم راجپر، گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری کی پرنسپل پروفیسر رخسانہ پروین جونیجو،پروفیسر جاوید اقبال شیخ، پروفیسر بسم اللہ جان، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت،اصغر بلوچ، امتیاز شیخ، اظہار احمد،ڈاکٹر شاہ زمان خان، چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن عبدالجبار انصاری،محمد ایوب، شیخ محمد سلیم، میڈم عطیہ مظفر،
سینیئر ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن زرقا سہتو، عبدالعزیز خاصخیلی، خرم رفیع صدیقی، محمد اقبال، خلیل الرحمن،احمد نواز، سید محمد ندیم، ساجد لطیف خانزادہ، جہانگیر سہروردی، فیضان شیخ، طاہرہ شاہ زمان،پاکستان وومین سافٹ بال ٹیم کی کپتان ارم خان، سابق نیشنل بیس بال کھلاڑی انیلا مہوش، اسپورٹس آرگنائزرز فہمیدہ ضمیر، محی الدین شیخ، رمیز راجہ،عمران خان، سید عدنان، کنور آصف اقبال، عمرانہ ساجد، محسن میو، معین میو اور دیگر عزیز رشتےدار و احباب نے شرکت کی۔
citytv.pk

citytv.pk

اپنی رائے کا اظہار کریں