سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمی مزید تیز کر دی

سابق صدر آصف علی زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے وزیر بلدیات ناصر شاہ کو فوری دبئی طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات ناصر شاہ آصف زرداری کے طلب کرنے پر فوری دبئی پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ آصف زرداری کئی دن سے دبئی میں قیام پذیر ہیں، وہ دبئی میں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق پیپلز پارٹی کی حکمت عملی تیار کر رہے ہیں۔

Advertisement

اپنی رائے کا اظہار کریں