کنگنارناوت نمک حرام کہنے پر وزیراعلیٰ مہاراشٹرا پر برس پڑیں

The Chief Minister of Maharashtra was incensed when Kangnarnaut declared salt forbidden

The Chief Minister of Maharashtra was incensed when Kangnarnaut declared salt forbidden

بھارتی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے وزیر اعلیٰ مہاراشٹرا اٴْدھے ٹھاکرے کی جانب سے ان پر کی جانے والی شدید تنقید کا کرارا جواب دیا ہے۔

فلم ’کوئین‘ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے پیغامات میں اٴْدھے ٹھاکرے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اٴْدھے ٹھاکرے کی جانب سے کل دیئے گئے

بیان میں اٴْنہیں گالی دی گئی اور انہیں نمک حرام کہا گیا، اس سے قبل بھی کئی جماعتوں کی جانب سے انہیں گالیاں دی گئی ہیں اور ڈرایا دھمکایا گیا، اٴْن کا جبڑا توڑ دینے یا مار دینے جیسی دھمکیاں دی جاتی رہی ہیں۔

‘انہوں نے کہا کہ ’اٴْنہیں دی جانے والی گالیوں پر کسی جماعت کی جانب سے تا حال کوئی مذمت سامنے نہیں آئی ہے‘۔

کنگنا رناوت نے کہا کہ ’اٴْدھے ٹھاکرے ایک موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں اٴْنہیں یہ با تیں زیب نہیں دیتی ہیں، اٴْدھے ٹھاکرے مہاراشٹرا عوام کی ترجمانی نہیں کرتے ہیں اور اٴْن سے عوام بھی خوش نہیں ہے‘۔

اپنی رائے کا اظہار کریں