پی ایس ایکس 100 انڈیکس 204 پوائنٹس کم ہوکر 45726 پر بند

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 204 پوائنٹس کم ہوکر 45726 پر بند

The PSX 100 Index lost 204 points to close at 45,726

پاکستان اسٹاک ایکسچنج (پی ایس ایکس) میں کاروبار ہفتے کے پہلے روز پیر کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 204 پوائنٹس کم ہوکر 45726 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 354 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی کم ترین سطح 45712 اور بلند ترین 46 ہزار 66 رہی۔

کاروباری دن میں 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 21 ارب 65 کروڑ روپے رہی، کاروباری دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 44 ارب روپے کم ہوکر 8263 ارب روپے ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں