امریکہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے بُری خبر سامنے آ گئی

4

امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید کا کہنا ہے کہ شاید اب امریکہ سے تعلقات ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں ہوا کرتےتھے۔ ویسی توقعات قائم کرنا حقیقت پر مبنی نہیں ہو گا۔

نیویارک میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اسد مجید نے کہا کہ چین سے ہمارے دیرینہ، گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں جبکہ امریکہ بھی ہمارا ایک اہم پارٹنر ہے۔ ہماری کوشش ہو گی کی جہاں تک ممکن ہو سکے ان دونوں ممالک کے ساتھ تعلقات کو متوازی طور پر ساتھ لیکر چلنا ممکن ہو اتنا لازمی چلا جائے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو