پنجاب بھر میں سرکاری گندم کا مساویانہ کوٹہ دینے کی سمری

3

اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن بالائی پنجاب کے مرکزی عہدیدار کاشف شبیر شیخ اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے سابق چیئرمین افتخار احمد مٹو نے پورے صوبے میں سرکاری گندم کا یکساں کوٹہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ راولپنڈی کی فلور ملوں کو 18بوری فی رولر باڈی‘ چکوال جہلم اور اٹک کو بارہ بارہ بوری فی رولر باڈی سرکاری گوداموں سے کوٹہ دیا جائے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو