ماہرہ خان اور مہوش حیات پاکستان کا پُرکشش چہرہ قرار

http://jaagnews.tv/

ماہرہ خان اور مہوش حیات پاکستان کا پُرکشش چہرہ قرار

برطانوی جریدے کی 2019 کی ٹاپ 10 پُرکشش ایشین خواتین کی فہرست میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور مہوش حیات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

جاری کردہ فہرست میں ماہرہ خان ایشیا کی پُر کشش خواتین میں چوتھے نمبر پر ہیں جب کہ اداکارہ مہوش حیات پُرکشش چہروں کی فہرست میں نویں نمبر پر ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ نے مسلسل پانچویں سال ایشیاء کی پُرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں