مرکزی انجمن تاجران نمائندوں کے ہمراہ ساہیوال میں مرکزی امام بارگاہ قصر بتول سے مرکزی جلوس

Central procession from Central Imambargah Qasr Batool in Sahiwal with representatives of Central Association of Traders

0 10

ساہیوال ۔۔ آر پی او ساہیوال طارق عباس قریشی نے ڈی پی او ساہیوال سردار امیر تیموربزدار اور مرکزی انجمن تاجران نمائندوں کے ہمراہ ساہیوال میں مرکزی امام بارگاہ قصر بتول سے مرکزی جلوس چہلم برآمد ہونے والے جلوس کی سیکیورٹی روٹس کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا،

سیکیورٹی اور دیگر انتظامات چیک کیے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا

چہلم کے جلوس کی سیکورٹی کے سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔۔۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.