تسنیم جعفری کی چار کتابوں کی تقرب رونمائی 7مارچ بروز ہفتہ چلڈرن کمپلیکس لاہور میں ہو گی

چیئرپرسن سرور فاؤنڈیشن و اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور مہمانِ خصوصی ہوں گی۔

0 128

لاہور (سٹی ٹی وی پاکستان ) معروف ایوارڈیافتہ مصنفہ تسنیم جعفری کی چار کتابوں مریخ کے مسافر، روپوٹ بوبی، تھانگ شہزادی کی کہانی اور مخلص دوست کی تقریب رونمائی

اکادمی ادبیات اطفال، چلڈرن لائبریری کمپلیکس اور ابابیل پبلی کیشنز کے اشتراک سے7مارچ 2020 بروز ہفتہ ڈھائی بجے چلڈرن کمپلیکس میں زیرِ صدارت شوکت حسین منعقد ہو گی۔

اکادمی ادبیات اطفال سیکر ٹری وسیم عالم کی پریس ریلیز کے مطابق تقریب رونمائی میں چیئرپرسن سرور فاؤنڈیشن و اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور مہمانِ خصوصی ہوں گی۔ معروف ادیب کتابوں کے بارے اظہارِ خیال کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.