وزیراعظم کا تعمیراتی شعبے کو14 اپریل سے کھولنے، ٹیکسوں میں نرمی کا اعلان

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کیلئے 30ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں۔

0 73

وزیراعظم کا تعمیراتی شعبے کو14 اپریل سے کھولنے، ٹیکسوں میں نرمی کا اعلان

وزیراعظم کا تعمیراتی شعبے کیلئے مراعات اور اس شعبےپرعائد پابندیاں 14اپریل سےختم کرنے اعلان ۔ رواں برس تعمیراتی شعبے میں سرمایہ لگانے والوں سے ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے۔

یمنٹ اورسٹیل انڈسٹری پر ودہولڈنگ ٹیکس لاگو رہےگا۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کیلئے 30ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں ۔ اپنا گھر بیچنے والےسے کیپٹل گین ٹیکس نہیں لیا جائے گا۔

صوبوں کے ساتھ مل کر ٹیکس چھوٹ دے رہے ہیں ۔22کروڑ لوگوں کو بند نہیں کر سکتے۔ کورونا کو شکست دینے کیلئے قوم کو متحدہونا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.