گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا.

Organized a beautiful event organized by the Global Writers Association.

0 21

اٹلی (سٹی ٹی وی پاکستان ) گزشتہ برس 13-15 ستمبر کو اٹلی کے شہر میلان میں گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام جناب محمد نواز گلیانہ صاحب نے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا.

 

امریکہ سے پیاری دوست اور معروف شاعرہ ریحانہ قمر، جرمنی سے منفرد اسلوب کی معروف افسانہ نگار اور بہت ہی اچھی دوست ہما فلک اور مابدولت نے شرکت کی. تقریب کی صدارت میلان کی مئیر نے کی جبکہ قونصل جنرل چوہدری منظور مہمان خصوصی تھے.

 

 

گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا.
گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا.

 

تقریب کے اختتام پر شریک ادباء اور شعراء کی ادب کے سلسلے میں کی گئی انکی گرانقدر کاوشوں پر شیلڈز پیش کی گئیں. میں گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن کے صدر جناب نواز گلیانہ صاحب اور دیگر معاونین کی مہمان نوازی کیلئے شکر گزار ہوں. دورہ اٹلی کی چند جھلکیاں آپ سب احباب کی محبتوں کی نظر.

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.