پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی ایک اور کامیابی

منیلا میں اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔

0 88

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی ایک اور کامیابی

ایشین بوائے نام سےمشہور پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی ایک اور کامیابی۔۔۔ منیلا میں اپنی تیسری ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔
عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے ٹاپ رینک باکسر کو شکست سے دوچار کیا۔
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے باکسرنے پروفیشنل کیریئر کی تیسری انٹرنیشنل فائیٹ جیت کر ہیٹرک بھی مکمل کر لی ۔
عثمان وزیر نے اپنی جیت پاک فوج کے شہیدوں کے نام کردی۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی کے لئے دعائیں کرنے پر پوری قوم کا شکر گزار ہوں ۔آئندہ بھی پاکستان کا نام روشن کرتا رہوں گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.