لاہورمیڈیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد

0 43

لاہور میڈیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے لاہور کے علاقے نواب ٹان میں لاہور میدیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد کرلی، لاش کو تحویل میں لے کر شواہد اکٹھے بھی کر لیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نا معلوم دو لڑکے لاش کو ایمرجنسی میں چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے، زیادتی سمیت دیگر پہلوں پر تحقیقات کی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.