محکمہ موسمیات کی دسمبر کے وسط میں بارشوں کی پیش گوئی

The Meteorological Department forecasts rains in mid-December

0 14

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ دسمبر کے وسط میں لاہور سمیت صوبے بھر میں بارشوں، دھند چھائے رہنے اور سموگ کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر کے وسط میں بارشیں برسانے کا ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا۔ جس سے بارشوں کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے

 

جبکہ گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے شہر کا موسم شمال مشرق ہوائوں کے چلنے سے خوشگوار قرار دیا اور شہر میں ایئرکوالٹی انڈیکس صبح کے وقت 250 اور رات کے وقت 300 سے تجاوز کرگیا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.