شہنائیاں ماتم میں بدل گئیں،فلسطینی دلہن شادی تقریب میں ہی چل بسی

0 7

رملہ (سٹی ٹی وی) فلسطین کے قصبے بئرسبع میں دلہن شادی کی تقریب میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔ مہمان خواتین شادی کے گیت گا رہی تھیں اچانک دلہن بے ہوش ہوئی اور فرش پر گر گئی۔

یہ بھی پڑھیں : صدارتی الیکشن:ایران، روس اور چین کے ہیکرز نے امریکہ پر سائبر حملے تیز کر دئیے

 

ڈاکٹروں نے دلہن کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکے۔دلہن کو سوروکا میڈیکل سینٹر لے جایا گیا جہاں وہ ملازمت کیا کرتی تھی لیکن ڈاکٹروں اور نرسوں کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئیں اوردلہن زندگی کی بازی ہار گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.